Sajid bashir

Sajid bashir

Share

24/12/2025

*اے اللہ!*
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

15/05/2025

**"سوشل میڈیا پر پاک فوج کی بھرپور حمایت کریں، کیونکہ پاک فوج ہماری عظمت، شان اور پاکستان کا سب سے بڑا فخر ہے۔ ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ اپنی افواج کے جذبے، قربانیوں اور عظیم خدمات کو سراہے۔**
**پاک فوج زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!"**

01/01/2025

السلام علیکم
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اس نئے عیسوی سال کو ہم سب کے لیے رحمت برکت عافیت فضل اور خاص کرم والا سال بنا دے ہم سب کو ایمان صحت سلامتی اور اپنے خصوصی فضل سے نواز دے یا اللہ .. .
دعا گو اور دعاؤں کا طالب" ڈاکٹر Sajid bashir

30/10/2024

اسرائیل جتنا بھی زور لگائے لیکن فتح ضرور
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھنے والوں کو ملے گی.
ان شاءاللہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Okara