Pro.HD Pakistani
08/06/2026
🚨بریکنگ نیوز 🚨
اب آپ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں رہے پی سی بی نے شان مسعود کو اپنے فیصلے سے اگاہ کردیا
کرکٹ ویب سائٹ
*🚨اسپوڑس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی🗣️*
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سابق کپتانوں یونس خان اور محمد حفیظ کی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ دونوں کرکٹرز نے لاہور میں چئیرمین محسن نقوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ذمے دار ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ محسن نقوی نے طے کرنا ہے کہ یونس خان اور محمد حفیظ کو کیا کیا ذمے داری دی جائیں، لیکن دونوں کا سسٹم میں آنا طے ہے
PCB Announces Mega Camp for 49 Players | White Ball & Red Ball Squad Update..
Part 13
PCB Announces Mega Camp for 49 Players | White Ball & Red Ball Squad Update..
Part 12
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Piple Pahar Road Abdullah Town Depalpur
Kingshill
56180