MS Network

MS Network

Share

06/11/2018

رو رہی تھی عید کے دن کسی غریب کی بیٹی
دیکھا جب سب نے نٸے کپڑے پہن رکھے ہیں😭
سب کے سامنے روزہ کھانا گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے قاضی وقت کوٸی ایسا فتوی بھی لگا جو عید پہ یتیموں اور مسکینوں کے سامنے نٸے کپڑے پہنے وہ بھی گنہگار ٹھرے😢
بابا کی قبر پہ جاکر کہا ایک بیٹی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا جانی عید آگی ہے ابھی تک ہمارے لیٸے کپرے نہیں آٸے😭😭

دن عید کے جب قریب دیکھے........ میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے...... عید کی آمد آمد ہے اپنے آس پاس کا بھی خیال رکھیے اگر اپنی خریداری کو محدود کرتے ہوئے دوسروں کی بھی تھوڑی مدد کریں گے تو انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہو گی
بچپن سے جوانی تک زندگی کے اتار چڑھاو میں جب بھی مشکل وقت پیش آیا تو والدین ہی سھارا بن جاتے ہیں لیکن اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جو ماں باپ کی شفقت سے محروم ہوتے ہیں اپنی قوم کے یتیم و بے سھارا بچوں کیلئے ہم نے ہی مضبوط سھارا بننا ہے.
یہ پھول جیسے بچے , ہم اس باغ کے مالی نہ بنے تو کون بنے گا چھوٹے بچے اور انکی چھوٹی چھوٹی امنگیں.
ان کا سھارا بنئے
یہی آپکا سرمایہ ہے
اور 100 % گارنٹی کے ساتھ اسکے بدلے آپ کو بہت خوشی اور دلی سکون ملے گا اللہ آپ کو دنیا اور اخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے۔۔۔۔

05/23/2018

کسٹمر کئیر سروس کے نمائندوں کی عزت میری نظر میں بہت بڑھ گئی.
یہ ہوتا ہے دوسروں کے درد کا احساس.
کال کرنے والےشخص نے تو فراڈ کیا لیکن نمائندوں کا جذبہ قابل قدر ہے.

Want your business to be the top-listed Media Company in York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


205 E Houston Street
York, NY
10002