Shir dil
10/28/2022
میرے بھائیو پچھلے دنوں پیصبوک پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میی ایک عالم کھتا ھیی کہ جو تبلیغ والے کلمے کی مقصد بیان کرتا ھیی کہ( اللہ سے ھونے کا اور مخلوق سے نہ ھونے کا یقین دل میی اجایے ) یہ کفر ھیی کھتا ھیی کہ یہ لوگ کھتے ھیی کہ مخلوق کچھ نھی کرسکتا ھیی اور آجاے تبلیغی اور مجھے قرآن و حدیث میں دیکھائے ۔
اور یہ بی کھتے ھیی کہ پیغمبر بھی کچھ نھی کرسکتا ہے اور یہ لوگ پیغمبروں سے لوگو کہ دلو میی نفرت بناتا ھیی
جواب
دوستو میرا یہ پوسٹ اگر اس عالم تک پھنچا یا اس کہ مانے والو کو ۔
تبلیغ والے کلمے کی مقصد بیان کرتا ھیی کہ اللہ سے ھونے اور مخلوق سے نہ ھونے کا یقین دل میی ۔ کہ اللہ سب کچھ کرسکتا ہے وہ کن پہ یکون زات ھیی اور مخلوق اللہ کہ ارادے کہ بغیر کچھ نھی کرسکتا ھیی چاھیی پیغمبر ھی کیو نہ ھو
قرآن مجید (۔ سورہ غافر 40 ۔ آیات 78. پارہ 24 رکوع 13)
اور اعتراض کرتا ھیی کہ تبلیغ کا کام قرآن و حدیث سے ثابت نھی ھیی
( تو بھایی تبلیغ والو کا کام ھوتاھیی نیکی کی طرف بلانا اور برائی سے روکنا ۔ امر با المعروف ونھی عنی المنکر )
کیا یہ قرآن و حدیث سے ثابت ھے یا نھیں
04/23/2022
1)میرے دوستوں موت کی ایسی تلخی ھیی کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مردے کو زیندہ کیا تو مردے نے بتایا ھزارو سال پھلے مرا ھو وہ بھی ایک نیک انسان آج تک مو میی وہ تلخی موجود ہیں ,اسلیے یا اللہ ھمیی موت کی تلخی سے بچا ۔
2 حضرت عثمان غنی رض جب قبرستان جاتا اتنا روتا کہ داڑھی گیلی ھو جاتی آنسو سے کسی نے پھوچا تو بتانے لگا کہ یہ قیامت کی منزلوں سے پھلا منزل ھیی ۔ اللہ ھمیی قبر کی عزاب سے بچھالے
3 حشر میی نام لیا جایے گا کہ فلا آدمی فلا کا بیٹا فلا امتی کامیاب یا ناکام تو تو کتنی بڑی عزت یا بی عزتی کی بات ھیی اللہ ھمیی قیامت کی شرمندگی سے بچا ۔
4 جھنمی چیخ و پکار میی ھونگے جنت والو کو آواز دے گا کے ھم پر کویی پانی کھانا گرادو جنت والے کھنگے یہ جھنمو پر حرام ھیی ۔ اور فرماتے ہیں کہ اگر جھنم کا ایک آگ کا زرا اس دنیا میی گرے تو دنیا بسم ھوجایے گی اللہ ھمیی جھنم سےبچالے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Washington D.C., DC
9857999