Muhiban e Ahlebait a.s

Muhiban e Ahlebait a.s

Share

07/07/2026

🥀میر اسلام ہو اس امام پر جس کی جوانی
اس کے بدن کی بیڑیاں کھا گئیں !😭
امام سجاد کا دربار یزید میں خطبہ
اے لوگو اللہ نے ہمیں جو خوبیاں دی ہیں اور سات مالی میں تمہیں علم عالم محاوت، فصاحت شجاعت محبت دل مومنین اور امامت عطائی کی ہے ہم نبی کے خاندان سے ہیں ہم علی و فاطمہ کے وارث ہیں ہم مسن و چین کے خون کے وارث ہیں 😭
امام جعفر صادق نے فرمایا
امام حسین کے غم میں بے اختیار رونے والا موت کے وقت
ہمارے آباؤ اجداد کو اپنے سرہانے دیکھے گا،
اور ملک الموت کو اتنا رحمدل پائے گا
جتنا ماں ایک بچے کے لیے ہوتی ہے۔ 😭

07/07/2026

"Imam Ali (as)
Gussa chhoro, daleel karne se pehle gaur o fikr karo, zyada bolne se aur jhooti baat kehne se bachte raho, is tarah tum galatiyaa'n karne se bachoge.
📚Meezan ul Hikmah, v2"📚

07/07/2026
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Seattle?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


International Boulevard, SeaTac, WA 98188
Seattle, WA
16720