Discover PSK
#وطن
07/04/2026
ڈاکٹر نجیب نقی کو مریم اورنگزیب کو قریب سے دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اگر آپ کا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہے تو سیاست ریاست اور فضول کی نعرہ بازی سے دور رہیں ہم وہ لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے ماں باپ کے خواب پورے کرنے ہوتے ہیں بہنوں کی شادی کروانی ہوتی ہے بھائیوں کی تعلیم پر خرچے کرنے ہوتے ہیں یوں فضول میں اشرافیہ کے ساتھ بحث مت کریں کوئی رشوت مانگے دے دیا کریں جہاں آپ کو لگے پیسے دے کر کام ہو جاتا ہے وہی راستہ اختیار کریں ہم نے جینا ہے اپنی لیئے نہیں اپنے فیملی کے لئے اسکے خواب پورے کرنے ہیں یہ ملک صرف اور صرف اشرافیہ بیوروکریٹس کے لئے ہے ہم نے تو بس اس ملک کی آبادی میں اضافہ کیا ہے نہ ہمارا کوئ حق ہے نہ ہمیں وسائل کی ضرورت ہے 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Seattle, WA