ChuZa's Write

ChuZa's Write

Share

11/29/2024

پارہ چنار میں مذہب کے نام بنا کسی دھرنے کے شہید ہونے والوں پر خاموش رہنے والی غیرت مند قوم
اب سیاسی موت پر شور مچا رہی ہے
مکافات عمل تو اسی کو کہتے ہیں
جب کسی کے گھر جنازہ جائے تو درد کا احساس نہیں ہوتا لیکن اپنے گھر آنے والا جنازہ قیامت خیز لگتا ہے
دعا ہے تمام مرنے والوں کو بلند مقام روز قیامت میں نصیب ہو.الہی امین

09/02/2023

ہم اس معاشرے میں رهتے ہیں جہاں نماز پڑھ کر مسجد کو تالا لگا دیا جاتا ہے کہ کوئی مسلمان چوری نہ کر لے....!

ChuZa Writes

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Ontario?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ontario, CA