Muhammad Zain Javed

Muhammad Zain Javed

Share

04/03/2026

فوجی کا دماغ گھوم گیا فخر زمان نے بال ٹمپرنگ کے الزام میں دو میچوں کے لیے معطل ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
فوجی کا کہنا ہے کہ میں اس دھبے کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہونا چاہتا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا

04/03/2026

‏بائیک سواروں کو 100 روپے کا ریلیف ملنے کی شرائط سامنے آگئیں بائیک نام پر رجسٹر ہونی چاہئے لائسنس بنا ہو ہیلمٹ استعمال کرتے ہوں ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی ضروری قرار آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں، زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا

03/21/2026

Eid Mubarak twanu

03/21/2026

Mashallah pyara beta

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


New York, NY
12402