Youth Unity Welfare Organization Regd

Youth Unity Welfare Organization Regd

Share

06/12/2026

آج جمعۃ المبارک کا بابرکت دن ہے، نیکی کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ آئیے ایک ایسے نوجوان کی مدد کریں جو شدید حادثے کے باعث اپنے پاؤں سے محروم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

ٹرک کے نیچے آنے سے اس کا پاؤں بری طرح زخمی ہو گیا۔ آپریشن کے لیے ہسپتال میں انتظام ہو چکا ہے، لیکن آپریشن سے پہلے اور بعد کی نگہداشت، ادویات، انجیکشنز، روزانہ کی پٹیاں اور ڈریسنگ کے اخراجات اس کے اہلِ خانہ کی استطاعت سے باہر ہیں۔
اگر بروقت علاج، صفائی اور ڈریسنگ نہ ہو سکی تو انفیکشن بڑھنے اور پاؤں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ نوجوان اپنے گھر کا واحد سہارا ہے، اور خدانخواستہ مستقل معذوری پورے خاندان کو شدید مشکلات میں مبتلا کر سکتی ہے۔
Contact 03132408100
Amount Required 20000
Amount arranged 3000
آئیے آج اس خاندان کو ایک بڑی آزمائش سے بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا معمولی تعاون بھی کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Kalispell?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


1001 S Main Street STE, MT 59901, USA, , Website
Kalispell, MT
11925