ITF Fun

ITF Fun

Share

07/15/2026

ہمارے حلقے کے چار بڑے امید وار جو NA 180 کی سیٹ پر الیکشن لڑیں گے جن میں سے ہر ایک کا تعلق علیحدہ علیحدہ پارٹی سے ہے کیا لگتا ہے اس بار تاریخ پھر سے تبدیل ہو سکتی ہے۔۔جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں ہمارے حلقے میں مسلسل NA 180 کی سیٹ مرحوم نور ربانی کے پاس رہی ایک بار انکا بیٹا بھی بنا پچھلے الیکشن میں میاں فیاض چھجڑا جیتا جس کی بڑی وجہ ایک تو انکا تعلق پی ٹی آئی سے تھا دوسرا جو اس کا مقابلہ کر رہا تھا رضا ربانی کھر اسکا بھائی اسکے مخالف لڑ رہا تھا اس نے ووٹ بانٹ لیے جس کا فائدہ میاں فیاض چھجڑا کو ہوا اور وہ جیت گیا ۔۔۔کیا اب کی بار کوئی نیاء بندہ MNA بن سکتا ہے مجھے تو نہیں لگتا مجھے لگتا ہے اگر فیاض چھجڑا کو پی ٹی آئی کی ٹکٹ ملی تو رضا ربانی اور فیاض چھجڑا کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہو گا ورنہ رضا ربانی جیت جائے گا آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے ملک بلال کھر کو PMLN کی ٹکٹ ملے گی اگر ملی تو کیا وہ مقابلہ کرے گا یا جیسے میں نے کہا ہے ان دونوں کی آپس میں ٹکر ہو گی۔اپنی رائے ضرور دیں

07/07/2026

اسلام وعلیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج کے دن میں ہم نے/1000مرتبہ محمد لیکھنا ہے

07/07/2026

vit for end

07/05/2026

funny video �� #

07/04/2026

funny video ��� video

07/01/2026

vilog 4 � funny video ���

06/29/2026

Funny video 😂😂

06/26/2026

Vilog number 2

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dallas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


United State
Dallas, TX