Zeeshan Computar Talokar
05/31/2026
#عنوان: الفاظ، آواز اور احساسات کا سفر!
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ کچھ کہانیاں صرف پڑھنے سے پوری نہیں ہوتیں، کچھ سننے سے اور کچھ دیکھنے سے؟ میں بھی آج ایک ایسے ہی سفر پر نکلا ہوں۔
میں اپنی زندگی کے تجربات، اپنی "لائف ٹرائل" ( Trials) اور سیکھے گئے اسباق کو اب آپ تک تین مختلف انداز میں پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہوں:
#تحریر (بلاگ): ان لوگوں کے لیے جوالفاظ کی گہرائی اور سوچ کے ٹھہراؤ کو پسند کرتے ہیں۔
#آڈیو (پوڈکاسٹ): ان کے لیے جو میری آواز کے ذریعے میرے جذبات کو محسوس کرنا چاہتے ہیں۔
ویڈیو ( #ویلاگ): ان کے لیے جو مجھے اور میرے #ماحول کو دیکھ کر اس لمحے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
یہ صرف پوسٹس نہیں ہیں، یہ میری زندگی کی وہ کتاب ہے جس کے صفحات ابھی کھل رہے ہیں۔ میرا #مقصد آپ کے ساتھ ایک ایسا #تعلق بنانا ہے جہاں آپ کو میری سوچ بھی ملے، میری آواز بھی اور میرا وجود بھی۔
آپ میرے اس سفر میں کس طرح #شامل ہونا پسند کریں گے؟ #پڑھ کر، #سن کر، یا #دیکھ کر؟
اپنا رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔ آپ کی محبت اور ساتھ کا منتظر!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Talokar
Columbus, OH