YOUNG STARS C.C
Young Stars Vs Green Stars first innings 209green star target
02/03/2023
آج مائی کلاچی کرکٹ گراوٴنڈ میں 5اووز کے فائنل میچ میں 97 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں کم روشنی کے باوجود جہانگیر خان 12 شاندار چکھوں کی بدولت 19گیندوں پر 79 رنز بناکر تن تنہا اپنے ٹیم کے نام کیا شاندار کارکردگی پر پی ٹی آئی ماڑی پور ٹاون یوسی6وارڈ 4 کے جنرل کونسلر نجیب اللہ نے 3000ہزار انعامی رقم دیئے،
02/03/2023
جب ڈیکوک اور ہاشم آملہ ایک ساتھ کھیل رہے تھے تو دونوں نے اسلامی طریقے سے پانی پیا۔
ہاشم آملہ کی غیر موجودگی میں بھی ڈی کاک اب وہی عادت استعمال کر رہے ہیں۔
02/02/2023
AFGHANSPORTS 🇦🇫(VS)🇵🇰 YOUNG STARSC.C
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
College Point, NY