Pakilinks News
eyewitness present at the scene shares a first-hand account of the incident and explains what he saw during the situation in Rawalakot. He describes how everything started, how people reacted, and what actually happened on the ground.
06/08/2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے اور 9 نشستیں حاصل کر چکی ہے۔ 24 میں سے 18 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں، جن میں مسلم لیگ ن نے 2، مجلس وحدت مسلمین نے 1، جبکہ آزاد امیدواروں نے 6 نشستیں جیتی ہیں۔ سیاسی حلقوں میں ان نتائج کو اہم قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ عوام مزید حتمی نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ نتائج موصول ہونے کا عمل ابھی جاری ہے۔
گلگت الیکشن اپڈیٹس 2026: اس ویڈیو میں گلگت بلتستان انتخابات، حکومت سازی، اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر چین کے خدشات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی انتخابی نتائج کے اندرونی سیاست، علاقائی استحکام اور پاک چین تعلقات پر اثرات کا تجزیہ بھی شامل ہ
راولاکوٹ واقعے کے دوران کشمیر پولیس کے ایس پی کے ساتھ کیا ہوا؟ راولاکوٹ، آزاد کشمیر میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق نئی تفصیلات اور رپورٹس سامنے آئی ہیں
۔
Azad Kashmir Situation Update: Rawalakot witnesses rising tensions as police and Rangers conduct operations in different areas.
06/07/2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 2 حلقوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ 1 حلقے میں آزاد امیدوار کامیاب قرار پایا ہے۔ مزید نتائج کا انتظار ہے۔
11 Rangers Video Viral After Kahsmiri Protest start
Tensions in Kashmir continue to rise as new developments emerge from the region. Reports suggest increased activity and movement of forces, along with concerns raised over incidents involving Awami Kashmir Committee offices. Local political voices are questioning the situation,
Quetta Hospital Incident Updates,Why Police Did This After The Incident
Gilgit Baltistan mein polling ke dauran election interference ki fresh allegations samne aa rahi hain. Social media par voters ko obstacles face karne aur election transparency par concerns uth rahe hain. Is sab ke bawajood kai areas mein massive public turnout report ho raha hai.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
1026
Cheyenne, WY
82001