Lateefon Ki Dunya
04/14/2023
ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
🤣🤣
03/05/2023
جھنگ میں ریڈ کے دوران ایک شخص کو پولیس نے ڈالے میں بٹھایا تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج دے بھائی نوں پھڑ لیا"
پولیس نے فوراً اسے اتارا اور فرار ہو گئے۔دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا اسلئےمشورہ ہے اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، شیشن جج رکھیں۔۔۔😄😀
02/18/2023
پاکستان میں تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا ہے ؟ 🤣🤣🤣
01/16/2023
نوکری کا تو سنا تھا مگر یہاں تو وزیراغظم بنانے کی بات ہو رہی ہے 🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Chantilly, VA