RHS
06/10/2025
میں تمہیں ہمیشہ بے رحم لکھوں گا۔
تمہاری بے حسی، تمہارا ناروا سلوک میں کسی کو نہیں بتاؤں گا پر میں ہمیشہ کسی کے بھی پوچھنے پر بلا جھجک تمہیں ظالم کہوں گا۔ کچھ زخموں کا قرض لفظ کبھی بھی ادا نہیں کر سکتے۔ کچھ دکھوں کا مداوا تم بھی نہیں کر سکتے۔ تاعمر کے صبر کا کوئی پھل نہیں ہوتا۔ میرے خساروں کا مداوا تو بھی نہیں۔ تمہاری کمی تم خود بھی پوری نہیں کر سکتے..
Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Plaza No# 12, Sheikh Zayed Bin Sultan Al Nehyan Road, Sector A, DHA Phase 2 Islamabad
Islamabad
45730