CSS PMS FORUM

CSS PMS FORUM

แชร์

17/06/2024

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں..! *صرف جانور🐐 ہی قربان مت کریں
عید پر اپنی ضد, انا, حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیئے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہوجائیں۔
شکریہ💞🙏

14/08/2023

دودھ خالص کیا اب تو اصلی دودھ ھی نہیں ملتا ۔ پیٹرول کم ملتا ھے ۔گاڈی کی ھوا چیک کرواؤ تو وہ پینچر بتائے گا جبکہ ٹائر پنگچر نہیں ۔ سر پے نا سوار ھو تو لیبر کام نہیں کرتی ۔ پھل والا آنکھ بچا کر گلا سڑا پھل شاپر میں ڈال کر ٹھما دے گا ۔ بجلی چوری عام ھے ہم۔اسے بھی گناہ نہیں سمجھتے ۔ پولیس ۔عدالتیں ۔ تحصیل ۔ پٹواری مطلب ہمی قسم اداروں میں کرپشن رشوت چوری بد دیانتی کی انتہا ھے
ہم مکان بناتے ھیں تو ریمپ یا سیڑھی گلی میں بناتے ھیں ۔ راہ جاتے سڑک وغیرہ پے کچرا پھینکتے بلکل شرمندہ نہیں ںوتے ۔کونسی برائی ھے جو ہم میں نہیں ھے انفرادی طور پر غیرت کے پہاڑ اور قومی سطح پر بددیانتی چوری کرپشن کے ماؤنٹ ایورسٹ
تو اس سب میں پاکستان کا کیا قصور ھے
بس جی پاکستان چھوڑ دو ۔تڈ بھائی باھر جا کر کونسی عزت ملتی ھے وھاں کام کرنا پڑتا ھے حق حلال کی کمسنی پڑتی ھے وہی اگر یہاں کوشش کرو تو بھی کما لو گے
پاکستان نے ہمیں دیا کیا ھے
تو بھائی ان ستر سالوں میں ہم نے پاکستان کو کیا دیا ھے
سیاست دان بیوروکریسی یا فوج کوئی
کوئی الگ مخلوق نہیں ھے ھم میں سے ھی ھیں ہم جیسے ھی ھیں بس ان کی چلتی ھے ہمارے نہیں چلتی تو اس میں پاکستان کا کیا قصور ھے
ایک دہاڑی مزدور ریڑھی والا دوکان ورکشاپ والے سے لیکر جج جرنیل وزیر اعظم تک سب ایک ھی مشن پر ھیں
تو اس سب میں پاکستان کام کیا قصور ھے
جب تک ہم خود کو درست نہیں کریں گے یہ نظام درست نہیں ھو گا
یہاں ہر بندہ سیاست دان قانون دان دان شورہ بنا ھوا ھے ملکی معاملات کیا ھیں کیسے چلتے ھیں ھر بندے کو سمجھ نہیں آسکتی لیکن تبصرے لازمی کرنے ھیں مشورے تنقید وغیرہ
جیسے بھت سمجھ دار ھیں
پاکستان ہماری گھر ھے اور گھر کے معاملات ہم نے ھی درست کرنے ھیں واویلا کر کے بیرونی دنیا میں مزید بے عزت تو ھو سکتے ھیں فایدہ کوئی نہیں ۔اس لئے جو پاکستان پے ہمارے گھر پے بکواس کرے اسے سمجھائیں کیونکہ ان کا دماغ بند ھے عقل سے پیدل ھیں لیکن اپنے ھیں پیار سے سمجھائیں دلیل سے سمجھائیں نا سمجھیں تو ان سے بحث نا کریں کیونکہ یہ نادان منہ کا گٹر بنا لیتے ھیں
پاکستان ہمارا ھے ہم پاکستان سے ھیں
آزادی کو سمجھیں اس کی قدر کریں
ورنہ وطن دشمن تیار بیٹھے ھیں اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے کو
وقت ھے اب بھی جاگ جائیں
پاکستان ذندہ باد

24/07/2023

Name the physician, who first time used o***m as an anesthesia during surgery

Ibn baitar
Ibn e sina
Al razi

Ans Al Razi

22/07/2023

Hazrat Shoaib A.S was the father-in-law of which Prophet?
A. Hazrat Musa (A.S)
B. Hazrat Ibrahim (A.S)
C. Hazrat Yahya (A.S)
D. None of these

Answer+
Correct Answer: A. Hazrat Musa A.S

22/07/2023

In which battle Jafar bin Abi Talib was martyred?
A. Battle of Badr
B. Battle of Uhad
C. Battle of Mutah
D. Battle of Khandaq

Answer+
Correct Answer: C. Battle of Mutah

ต้องการให้ธุรกิจของคุณ โรงเรียน ขึ้นเป็นอันดับหนึ่ง โรงเรียน ใน Bankok?
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?

ประเภท

เบอร์โทรศัพท์

เว็บไซต์

ที่อยู่


Bankok