Banjara Nigar
05/06/2026
کشمیر کی سیاحت
جس وقت میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں پانچ جون کی دوپہر ہے اور سیاح بے چارگی کی کیفیت سے گزر رہے ہیں پوری سیاحتی انڈیسٹری ممکنہ سیاحت کی بندش سے لرز رہی ہے
ہزاروں افراد حالیہ عید پر کشمیر میں سیاحت کی بحالی سے بے حد خوش تھے کاروبار چل پڑے تھے وادی نیلم کی سیاحت صرف ششماہی ہے اور چھ ماہ برف باری کی بندش کی وجہ سے بےروزگاری میں لوگ سیزن کھلنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
اور پھر ایسا ہونا
آج جب کے سیاحوں کو کہیں روکا جا رہا تو کہیں ٹوکا مگر کوئی بندہ بھی ادارہ بھی سامنے آکر باقاعدہ اعلان نہیں کر رہا
کے سیاحوں کو آنا چاہئے یا نہیں
ہزاروں سفر کرنے والے لوگ اس وقت ہدایت کے منتظر ہیں
ایسے میں لوگ ہماری جانب دیکھتے ہیں اور ہم کس سے کنفرم کریں
بہتر یہی ہے کے فی الحال رہنے دیں 9 جون تک صورتحال سامنے آہی جائے گی سفر سے گریز کریں شکریہ
پاکستان زندہ باد
کشمیر پائندہ باد
کشمیر کی سیاحت کی آبیاری کے لیے ہم نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں
اس بوٹے کو وقت صلاحیت اور پیٹ کاٹ کر پالا ہے
اب جب کے پھل دینے کا وقت آیا تو موسمی بیماری نے آ دبوچا
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین@top fans
عید گزر گئی لاکھوں سیاحوں کی آمد/اڑنگ کیل کے احباب سے معذرت/انتظامیہ کا فعال کردار/وادی نیلم کو مبارک باد/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Tabuk KSA
Tabuk
00000