Engr Ibadullah

Engr Ibadullah

Share

09/04/2024

Eid mubarak to you and your loved ones. May Allah accept your good deeds in Ramadan, and make this Eid a most blessed one for all the Ummah.

10/03/2024

🌙🕌 🌙
*الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ الْلَّھُمّ سَلِّمْنَا لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْهُ لنا وَتَسَلَّمْهُ مِنّا مُتَقَبَّلاً يٓارٓبٓ العٓالِٓمينْ .

*مبارك عليكم شهر رمضان*
🌙 _كل عام وأنتم بخيـــــر _🌙

02/03/2024
17/02/2024

ملک انقلاب کے طرف بڑھ رہا ہے - اللہ خون خرابے سے بچائے

10/02/2024

کوئی شرم کوئی حیا نہیں اس کرپٹ سسٹم کے چلانے والوں میں

Photos from Engr Ibadullah's post 08/02/2024

مجھے کیوں بلایا ؟؟

06/02/2024

قال إمام شافعيّ: أصعب الحرام أوله ثم يسهل ثم يُستساغ ثم يُؤلف ثم يحلو ثم يُطبع على القلب ثم يبحث القلب عن حرام آخر

امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: سب سے مشکل حرام پہلے ہے، پھر آسان ہو جاتا ہے، پھر لذیذ ہو جاتا ہے، پھر اس کی ترکیب ہوتی ہے، پھر میٹھی ہوتی ہے، پھر دل پر نقش ہو جاتی ہے، پھر دل کسی اور حرام کو تلاش کرتا ہے۔

Photos from Engr Ibadullah's post 25/01/2024
22/01/2024

حکام خبردار!!
گاؤں گمبت بانڈہ علاقہ میدان ضلع لوئیر دیر کے پہاڑی پتھر کو ماربل کے غرض سے علاقے کے کچھ غیر ذمہ دار اشخاص نے کسی ٹیکہ دار سے گٹھ جوڑ کرکے تھوڑنے اور ٹرکوں کے ذریعے منتقل کرنے کیلئے دستاویزی کاروائی مکمل کی ہے ۔اور اب اس پر عملی کام شروع ہونے جا رہا ہے- جس سے طویل عرصے بعد بنایئے ہوئے عوامی سڑک کے مکمل تباہ ہونے کا یقینی خدشہ ہے ۔ تمام میدانی عوام اور باشندگان اکا خیل بالخوصوص حکام بالا اس کا سختی سے نوٹس لیں اور عوام کے وسیع تر مفاد کو بالائے طاق رکھ کر فیصلہ کرے۔

22/01/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Tabuk?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Tabuk