Amjid Ch

Amjid Ch

Share

12/05/2026

صبح 8 بجے تک کیلئے انسانی ہمدردی کے تحت تمام مرکزی شاہرائیں کھولی جاتی ہیں۔ تاکہ مسافر اپنی منزل پر پہنچ سکیں۔
کل صبح 10 بجے کے بعد دوبارہ تمام شاہراہیں بند کر دی جائیں گی۔
تمام ایکشن کمیٹیاں مرکزی دھرنا شہید چوک میں پہنچیں یہاں دھرنا جاری رہے گا۔
امتیاز اسلم
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

12/05/2026

کوٹلی ایکشن کمیٹی کے ممبر یاسر ملک کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا گیا۔عوامی ردِعمل اور شدید احتجاج کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اہلکار کے خلاف ابتدائی ایکشن لیا۔
ایکشن کمیٹی نام ہے اعتماد کا✊🚩

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Shahbab Street
Riyadh