Miandam SWAT Official
سوات: بر سوات کے علاقے شکر درہ میں بلٹ انجری کی ایمرجنسی کال موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر رسپانس کرتے ہوئے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوئی۔ اس دوران نامعلوم افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن امجد علی زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا، جہاں انہیں مزید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
واقعے کی اطلاع متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دے دی گئی ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ریسکیو 1122 سوات
03/07/2026
خصوصی دعا کی اپیل
ابرار احمد کا بھتیجا اعجاز احمد اس وقت سعودی عرب طائف کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان صحت کے لیئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالٰی انہیں تندرست وشاداب صحت اور لمبی عمر عطا کرے آمین.
Get well soon ijaz😢
سوات خوازہ خیلہ چالیار میں ایک نوجوان طالبعلم نے سوفٹویر کی مدد سے ایک ایسا ڈیوائس بنایا ہے کہ جو پیدائشی طور پر سماعت سے محروم لوگ اس ڈیوائس کی مدد سے وہ سن پاتے ہیں اور یہ ڈیوائس 2021 میں اس نے ایجاد کیا تھا رابطہ نمبر 03485773260
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Talha Bin Abdul
Riyadh
12211