Gunjai.com
افطاری کے ٹائم زلزلہ یقیناً کوئی بےسہارہ عورت مرداپنےبچوں کے ساتھ پانی یانمک سے افطاری کرچکاھے۔برائےکرم اپنے اردگردمحلےمیں نظرڈالے۔ورنہ پکڑھم سب کی ھوگی۔
محترم والدین،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
*دی سٹی کلف پبلک سکول، گنجئ* کی جانب سے آپ کو ماہِ مقدس *رمضان المبارک* کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا باعث بنے۔
رمضان المبارک کے پیشِ نظر اسکول کے اوقاتِ کار میں عارضی تبدیلی درج ذیل ہے:
*حاضری:* 08:05 صبح
*چھٹی:* 12:20 دوپہر
براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت آمد کو یقینی بنائیں۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول، گنجئی
19/01/2026
گنجی ڈاٹ کام د طرفہ عبداللہ ولد عثمان الدین مرحوم تہ د قرآن کریم حفظ ڈیر ڈیر مبارکی وایو
محترم والدین
السلام علیکم!
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد ادارہ ہٰذا آئندہ جمعہ، مورخہ 16 جنوری سے حسبِ معمول دوبارہ کھلے گا۔
طلبہ کی حاضری کا وقت صبح 8:40 بجے اور چھٹی کا وقت دوپہر 1:20 بجے ہے۔
براہِ کرم مقررہ اوقات کی پابندی کو یقینی بنائیں اور طلبہ کی بروقت حاضری کا اہتمام فرمائیں۔
شکریہ
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh