Manjra Abdullah
25/07/2019
مہمان نوازی ایمان کا تقاضہ ھے🌺 مُحَمَّد رسول اللہﷺنے فرمایا کہ۔ ” جو لوگ اللہ اوریوم آخرت پر ایمان رکھتے ھیں انہیں چاھیے کہ اپنے مہمانوں کی خاطرداری کریں۔“(بخاری،مسلم۔ابوہریرہ ؓ ) مہمان نوازی کی مدت🌺 مُحَمَّد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ”جولوگ اللہ پر اور آخرت پر ایمان رکھتے ھیں تو انہیں چاھیے کہ اپنے مہمان کی خاطر کریں۔پہلا دن انعام وعطیہ کا دن ھے جس میں مہمان کو عمدہ سے عمدہ کھانا کھلانا چاھیے اور مہمانی تین دن تک ھے ۔اس کے بعدجو کچھ وہ کرے گاووہ اس کے لیے صدقہ ھو گا۔اور مہمان کے لیے جاٸز نہیں ھے کہ اپنے میزبان کے پاس ٹھہرا رھے یہاں تک کہ اس کو ضیق اور پریشانی میں مبتلا کر دے ۔“ (بخاری۔مسلم۔خویلد بن عمرو ؓ )
جان لو کہ مہمان جنت کا راستہ ہے رسول ﷺ💕 کا ارشاد ہے کہ 🌷 جو اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کے ساتھ بے لوث ہو 🌷
We deal in all kinds of wood works , we have professional & experienced staff with great potential & motivation-Making innovative products.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Shara Ameer Sulman
Riyadh
Opening Hours
| Monday | 7am - 8pm |
| Tuesday | 7am - 8pm |
| Wednesday | 7am - 8pm |
| Thursday | 7am - 8pm |
| Saturday | 7am - 8pm |
| Sunday | 7am - 8pm |