Islamic official
26/06/2025
#بھارت
بھارت میں ایک ایسا بھیانک واقعی ہوا ہے کہ جس سے انسانیت کانپ جائے!
انڈیا میں ایک مسلم بہن کے ساتھ ہندوؤں نے اجتماعی ریپ کیا، اس کے بعد اس کے جنسی عضو میں کوئی لوہے کی راڈ داخل کرکے اذیت ناک طریقے سے قتل کر دیا، اور بدمعاشی اور بے خوفی کی انتہا کہ اس کی انہوں نے ویڈیو بھی بنائی۔ اللّٰہ اکبر 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
یاد رہے کہ ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں
لیکن اس قدر بے خوف ہوکر ہندوؤں کا مسلم بہن کے ساتھ انتہائی گھناؤنے فعل کی جرأت کرنا، اور پھر نتائج سے بے خوف ہوکر ویڈیو بنانا پوری امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ 🔥🔥
کیا دنیا میں کوئی ایک بھی مسلمان ایسا ہے جس کے ان خبیثوں جیسے خیالات ہوں؟
کوئی ایک بھی مسلمان ایسے خیالات کا اظہار کرتا پایا جاتا تو دنیا بھر میں کیسا شور ہوتا؟ کیا ایسی سوچ کے حامل مسلمان کو ایک لمحے کے لیے بھی زندہ چھوڑا جاتا؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Alolaya Street
Riyadh
12212