Khizer Omer Vogel
بنوں نیو اڈہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پشاور کا کرایہ بدستور وہی برقرار ہے، جبکہ پنڈی کے کرائے میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
جب مسافر کرایہ پوچھتے ہیں تو منشی حضرات ناراضگی اور دھمکیوں پر اتر آتے ہیں۔
یہ سوال بنتا ہے کہ جب پیٹرول سستا ہو رہا ہے تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں دیا جا رہا؟
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنائے تاکہ عوام کو ناجائز اضافے سے بچایا جا سکے۔
ضلعی انتظامیہ کے جانب سے پرانا کرایہ نامہ بحال کر دیا گیا ہے اگر کوئی ڈرائیور زیادہ کرایئے کا مطالبہ کریں تو فوری نزدیک کھڑے پولیس اہلکار سے شکایت کریں۔ قانونی کاروائی ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
12211