Prince Cricket Club Golra
12/05/2026
شان مسعود جو کہ پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہیں بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں ان کی کپتانی کو کافی criticize کیا جارہا ہے ⛓️💥
کیونکہ میچ کا 50 فیصد کپتانی پے ہی ہوتا ہے کہ وہ کس طرح اپنے باؤلرز کو استعمال کرتا ہے اور کس موقع پے کس باؤلر کو اوور دیتا ہے 💯
جب دوسری اننگ میں سپنرز کو اوور دینا چاہیے تھا وہاں پے پورے 26 اوورز فاسٹ باؤلر سے کروا دیئے 🫣
شعیب اختر نے بھی شان مسعود کی کپتانی کو زیرو قرار دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک اچھا انسان ہونے کی وجہ سے کسی کو کپتان بنا دینا کوئ عقلمندی نہیں 🏏
10/05/2026
کشل مینڈس کی PSL 2026 میں بہترین کارکردگی کو بدولت سری لنکن وائٹ بال کا کپتان بنا دیا گیا ہے
10/05/2026
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 🏏
پاکستان کے 349 رنز پے 6 کھلاڑی آؤٹ ✍️
جبکہ سلمان علی آغا 55 رنز کے ساتھ کریز پے موجود
پاکستان کو مزید 64 رنز درکار 💫
تیسرے دن کا کھیل 🏏Tea Break ⛓️💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh
Riyadh
1