Gul Watan.
22/02/2023
انتہائی افسوس ناک خبر
بارکھان میں کنوئیں سے گراں بی بی اور انکے دو نوجوان بیٹوں کی مسخ/ تشدد شدہ لاشیں برآمد!
یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل گراں بی بی کی قرآن پاک اٹھائے ویڈیو بھی وائرل ہوگئ تھی ۔۔۔
جس میں وہ اپیل کررہی تھیں کہ ہمیں سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل سے آزاد کرایا جائے اور آج وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس دنیا سے آزاد ہوکر کوچ کر گئے ۔۔۔😭
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
12211