saif bin umar

saif bin umar

Share

10/07/2026

اصل بغاوت تو یہاں سے شروع ہوتی ہے اس ملک میں انصاف کے کوئی بات ہی نہیں غریب کو غریب تر سمجھ کر مارا جاتا ہے

07/07/2026

اج سے پنجاب بھر میں یہ چالان شروع ہو گئے میرے بھائیو ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں ورنہ یہ جیلی حکومت اپ کو کنگال کر دے گی یہ سراسر غیر قانونی ہے اور بے حتمی نتیجہ ہے

30/06/2026

فیس بک نے پہلے سے بھی زیادہ اسان کر دی ہے مونیٹائزیشن کے لیے جو لوگ بے روزگار ہیں وہ لوگ فیس بک پیج بنائیں اور اپنا روزگار کمائیں تین لاکھ ویوز ا جائیں تو فیس بک پیج مونٹیج ہو جاتا ہے ویری گڈ فیس بک پیج تھینک یو میٹ اپ کو فیس بک

26/06/2026

اعتبار چاہتے ہو تو ہمیشہ سچ بولو سچ بولنے والے کی عزت ہوتی ہے

25/06/2026

بے شک اللہ تعالی اچھے کام کرنے والوں کی محنت ضائع نہیں کرتا

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh