Saqlain khan
19/06/2026
قومیں ایسی ھوتی ھیں۔
حالانکہ ھانیہ پاکستانی فیملی سے تعلق رکھتی تھی اور اسکا والد ایک مائگریٹڈ آسٹریلین تھا مطلب پیدائشی آسٹریلین نہیں تھا لیکن اس نے آسٹریلین شہریت حاصل کی ھوئی تھی۔ ھانیہ کی موت پر آسٹریلین وزیراعظم انتھونی البانیز کا نوٹس لینا اور حکومتی سطح پر اسکے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کرنا ایک مہذب ملک کے فرما روا کا اپنی عوام کے لئے احساس دکھاتا ھے۔
کاش یہ احساس ھمارے حکمرانوں میں بھی پیدا ھوتا۔
17/06/2026
17/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا سلام یاحسین 🙌💔😭
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Najran?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Najran