Ya Rasool Allah Ap Par Karooro Drood O Slam.
01/03/2021
15/12/2020
کچھ دن سے ایک پوسٹ بار بار شئیر کی جا رہی ہے کہ گوگل پر اگر اسلام کا موجودہ خلیفہ سرچ کریں تو قادیانی خلیفہ شو ہوتا ہے
بھائیو جب موجودہ دور میں خلافت کہیں قائم ہی نہیں تو پھر تم لوگ کیوں خلیفہ سرچ کرتے ہو ؟ ایسی صورت میں تو کوئی خود ساختہ خلیفہ ہی سامنے آئے گا عقل کرو اور اس کو ٹرینڈ نہ بناؤ
ایک اور مثال دیتا ہوں ہم مسلمانوں کا ایمان ہے کہ حضور ﷺ اللّه کے آخری نبی ہیں پھر بھی ہم اگر اسلام کا موجودہ نبی سرچ کریں گے تو لازمی کوئی خود ساختہ جعلی نبوت کا دعوے دار ہی سامنے آئے گا
ایسی سرچ اور پوسٹ کرنے سے گریز کریں بلا وجہ ان نام نہاد مسخروں کو فیم نہ دیں
Want your business to be the top-listed Bakery in Medina?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Medina