Soulful Essence

Soulful Essence

Share

08/10/2024

کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے.

➖کامریڈ ڈاکٹر چی گویرا ♥️ 🚩

14/08/2024

ہم سب دکھوں سے گھرے ہوئے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ کسی کو چھپانے کا ہنر نہیں آتا اور کوئی مسکراہٹ کے سہارے سب چھپا لیتا ہے ۔ ۔

04/08/2024

ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر۔ اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے۔ اتنے بے رنگ جوانی کے تھے ہو سال کے جب۔ آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے۔

02/08/2024

اسلام نے عورت كو اعلى مقام ديا، عورت کو جتنی عزت ، رتبہ اور مقام اسلام میں حاصل ہے وہ کسی اور مذہب میں نہیں....

10/03/2024

پر ميرے ترازو بھی نہیں ہوتے تھے

08/03/2024

Peaceful Night

08/02/2024

100%

Want your business to be the top-listed Media Company in Mecca?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Umuljood Hamra Mecca
Mecca
24321