Mir Muhammad Ramzan Sumalani
07/07/2025
چاغی سمالانی قبیلے کے مشہور مہمان نواز و مالدار شخصیت مرحوم ملک دُر خان سمالانی کے تین بیٹے بلوچ خان سمالانی رحیم خان سمالانی و ظریف خان سمالانی جنہوں نے اپنے باب دادا کے روایات کو زندہ رکھتے ہوئے بلوچی واسکَٹ و دستار کو اپنے سر کا تاج سمجھ کے جوانی سے لے کر آج تک اپنے سر سے نہیں اتارا۔ جبکہ علاقے میں بہت سے لوگ ان عظیم روایات کو پرانا فیشن سمجھ کر چھوڑ چکے ہے . اگر ایک دو بوڑھے شخص اس کو پہنے وہ الگ بات ہے لیکن جوانی میں ان بھائیوں کے سوا میں نے کسی کو نہ دیکھا ہے اور نہ کسی کے بارے میں ایسا سنا ہے جو اپنے روایات سے اتنے محبت کرتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ آپ تینوں کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Mecca
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 2pm |