Alharmain International Rishta Centre
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا مبارک کنواں!!!
اسے بئر الفُقَيْر کہا جاتا ہے
مدینہ منورہ کی ایک خوبصورت اور تاریخی زیارت!!!
مدینہ منورہ میں حاضر ہونے والے زائرین کے لئے خوشخبری ہے کہ بئر فُقَيْر کا پانی جاری کر دیا گیا ہے اسے بئر سلمان بھی کہا جاتا ہے ۔یہ وہ کنواں ہے جس سے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے باغ کو سیراب کیا جاتا تھا اس کنواں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی وضو فرمایا ہے ۔یہ انتہائی تاریخی و قدیم کنواں ہے ۔اس کا پانی میٹھا اور لذیذ ہے ۔ اس کے ساتھ ایک مسجد بھی تھی مسجد فقیر کے نام سے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تھے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jubail
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |