Wasim Collection's
سورت الرحمن
آواز قاری شیخ عبد الرحمن مسعود
02/12/2019
26/06/2019
مصور کی بنائی ہر چیز ہی پیاری ہے لیکن اسکی خوبصورتی کا احساس تب ہوتاہے جب اس چیز کو ہم اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ یہ تصویریں میں نے اسلام آباد سے جدہ واپسی پے لیں جب میرا جہاز بلوچستان کے اس خوبصورت علاقے سے گزر رہا تھا۔ رب تعالی کے بنائے ان خوبصورت نقش و نگار کو آج بہت عرصے بعد خوبصورت پایا تھا کیوں کے میں ان سے بہت دور جا رہا تھا۔ لمبی جدائی سامنے تھی اور دل آنکھوں کے راستے باہر جھانک رہا تھا جب سب کچھ بہت تیزی سے نظروں سے اوجھل ہو رہا تھا۔
28/04/2019
Taimour Ali And Rayan
07/06/2017
Portraits from last week
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jeddah