Multan 360

Multan 360

Share

Photos from Multan 360's post 28/05/2025

ملتان سدو صام چوک تیز آندھی کے باعث ریلوے وائر لیس ٹاور نیچے گر گیا،

ملتان: تیز رفتاری آندھی کے باعث ریلوے ٹاور نیچے گر گیا ہے اور سدو صام ریلوے روڈ بلاک ہو گیا ہے ٹاور گرنے سے کوئی بھی شخص اس کی زد میں نہیں آیا اور نا ہی کوئی زخمی ہے۔

مقامی پولیس موقع پر موجود
ملتان: ریسکیو آپریشن جاری ہے روڈ سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
Jeddah