Arfan

Arfan

Share

17/07/2025

According to GACA regulations: If your flight is delayed, you’re entitled to refreshments after 1 hour, a meal after 3 hours, and accommodation with transport after 6 hours.

07/07/2025

انڈیا میں ڈالر 81 روپے کا بنگلہ دیش میں106 روپے افغانستان میں 88 روپے کا،تینوں ممالک کی کرنسی ملا کے 275 روپے بنتے۔اکیلے پاکستان میں ڈالر288 روپے کا،سوچئے

21/06/2025

نان فائلرز کے لیے بینکوں سے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کی تجویز منظور

نان فائلرز پر یومیہ 75 ہزار روپے نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کرنے کی تجویز منظور

آمدن سے زیادہ بینکاری لین دین کرنے والے افراد کا ڈیٹا بینکوں سے لینے کی تجویز منظور

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کی ردو بدل کی تجویز منظور

6 لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدن پر ٹیکس 2.5 فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کرنے کی تجویز منظور

کارپوریٹ سیکٹر پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کی تجویز منظور

کرنٹ اکاؤنٹ میں ہائی ٹرانزیکشنز کرنے والوں کا ریڈ فلیگ جاری کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Arfanali91@gmail. Com
Jeddah