wasim
کرسی معلق کی ترتیب کے یہ کتنی اونچائی پر لگتی ہے اور اس کے لیے کیا ضروری ہے پوری ویڈیو دیکھو اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو
جب کام ختم ہوگا پھر اپنے بھائیوں کے ساتھ ساری ویڈیو شیئر کریں گے
07/07/2026
کام کرتے ہوئے اپنی اپنی پکچر سینڈ کرو
07/07/2026
ٹینکی کی ترتیب کرتے ہوئے
الحمدللہ ہمارا کام سارا ریڈی ہو گیا ہے اس بلڈنگ میں
05/07/2026
یہ کسی بھائی نے تبلون کی پکچر سینڈ کی ہے جس میں ڈبل بریکر لگا ہوا ہے مین ایک کیبل ارہی ہے اور بریکر دو ہیں یہ کیا ماجرہ ہے کسی کو پتہ ہے تو کمنٹس کر کے بتائیں
03/07/2026
میری ساری ٹیم جس میں ابھی ایک بندہ کم ہے
یہ جتنا بھی ہم نے کام کیا ہے اج ہی کیا ہے
اج انشاءاللہ اس کا کام ختم ہو جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jeddah