Deen.e.muhammad.pbuh
Surat Bani Israel No 17 : Ayat No 23
*Order of Allah for Prayers & Respect for Parents*
*وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾*
*اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو ، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو ، اور نہ انہیں جھڑکو ، بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو ،*
*And your Lord has decreed (Ordered) that you not prayers (Ibadat) except Him, and to parents keep the best treatment. Whether one or both of them reach to old age [while] with you, say not to them [so much as], "uff," (any disrespect) and do not repel them but speak to them respectfully with noble words.*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
King Fahad Street
Jeddah
21432