Meer Aman Ullah Rind
19/05/2026
کتنے خواب آنکھوں میں سجائے ہم چلے جا رہے ہیں ❤️
18/05/2026
کچھ تو پہلے سے ہی حسیں ہیں ہم
کچھ تو فلٹر بھی کام آ جاتا
😁😁
10/05/2026
کسی نے کیا خوب کہا تھا
لیکن میری توجہ نہیں تھی تو بھول گیا
آپ ایسے ہی واہ واہ کر لیں
09/05/2026
یاد آتی ہے، آنکھ بھر آتی ہے
اداسی دلوں میں اتر آتی ہے
ہے کتنا یہ ظالم دور کہ بہن
سوچتی ہے، پھر گھر آتی ہے
ہمارے تو خواب ویران رہ گئے
یہ کس کی خواہش بر آتی ہے؟
جسے گھاس تم دے رہے ہو میاں
کسی کے کھیت سے چر آتی ہے
تم تو چہرہ چھپا کے بیٹھے ہو
اداسی آنکھوں سے اندر آتی ہے
یہ سچ ہے کہ مے نہیں پیتا میں
جام نوشی آنکھوں سے مگر آتی ہے
جہاں بھی جاؤں مسئلہ کیا ہے
مجھے ہر جگہ تو نظر آتی ہے
میر امان اللہ رند
09/05/2026
ایک لڑکے کی سب سے بڑی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے والدین کا سہارا بنے ۔۔۔ان کے لیے آسانیوں کا سبب بنے اور جب وہ اس مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے۔۔۔🥰💯
تو خود کو دنیا کا خوش نصیب ترین شخص سمجھتا ہے۔۔ یا اللہ مجھے میرے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنا دے ۔۔مجھے اتنا عطا کر کہ ان کو دنیا کی ہر خوشی دے سکوں بھلے ہی خریدنی پڑ جائے🤲🙏
یا اللہ ایک تو ہی ہے جو میری دعاؤں کو قبول کر کے میری قسمت بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔۔یا اللہ مجھے اپنی رحمتوں سے مالا مال کر دے ۔۔۔ یا اللہ مجھے اتنا عطا کر کے کہ تیرے سوا کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں 🙏🤲
تو جو چاہے کر سکتا ہے یا اللّٰہ میرے مقدر میں بھلائی لکھ دے میری زندگی آسان کر دے ۔۔ مجھے اپنے در پر آنے کی توفیق دے مجھے اپنا دوست بنا لے ۔۔ مجھے ایسا بنا دے کہ تمہارے بغیر مجھے چین نہ آئے 🥺🙏
اس سے آپ کے دل کو سکون مل سکتا ہے ❤️💁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
الصفاء
Jeddah
22343