Medical World
فنگل انفیکشن الرجی خارش کھجلی دادھ خارش کیلئے بہترین کریم
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only
24/06/2026
✅ داد (Ringworm)
✅ کھجلی اور فنگس انفیکشن
✅ ایتھلیٹس فٹ (پاؤں کی فنگس)
✅ جوک اِچ (رانوں کے درمیان خارش)
✅ جلد پر خمیر (Yeast) انفیکشن
🧴 استعمال کا طریقہ:
متاثرہ جگہ کو صاف اور خشک کرکے دن میں 2 بار کریم لگائیں۔
⚠️ احتیاط:
آنکھوں، منہ اور کھلے زخموں پر استعمال نہ کریں۔ اگر چند ہفتوں میں آرام نہ آئے تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
💡 نوٹ:
یہ دوا صرف فنگل انفیکشن کے لیے ہے، عام خارش یا الرجی کے لیے نہیں۔
Educational Purpose Only.
23/06/2026
کیا آپ کمزوری، تھکاوٹ یا وٹامنز کی کمی کا شکار ہیں؟ جسم کو ضروری وٹامنز اور منرلز فراہم کرتا ہے، قوتِ مدافعت بہتر بناتا ہے اور روزمرہ توانائی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
✔ کمزوری اور تھکاوٹ میں مددگار
✔ قوتِ مدافعت مضبوط بنائے
✔ صحت مند نشوونما کے لیے مفید
✔ بیماری کے بعد جسم کو طاقت دے
صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا کے ساتھ وٹامنز کا خیال رکھیں۔
Educational Purpose Only
21/06/2026
فنگل انفیکشن الرجی
خارش
سوجن
ایگزیما خشک اور خارش
جلد کی الرجی اور خارش
سر میں الرجی خارش
پیروں کی انگلیوں کے درمیان خارش فنگس رانوں کی خارش ضدی سے ضدی فنگس جسم پر گول گول نشان سرخ یا بھورے دھبے پرانی سے پرانی الرجی خارش کیلئے بہترین
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jeddah