Daily Pakistan HD

Daily Pakistan HD

Share

11/06/2026

مانسہرہ کی بہترین اور قابلِ اعتماد کمپیوٹر شاپس میں سے ایک ہے، جو اولڈ کالج روڈ، نزد کہو والی زیارت، محلہ خان بہادر، مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہاں جدید اور بہترین کوالٹی کے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، پرنٹر، سکینر اور تمام کمپیوٹر ایکسیسریز مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ یہاں:
کمپیوٹر ریپئرنگ
پرنٹر ریپئرنگ
پرنٹر کارٹریج / ٹونر
کمپیوٹر پارٹس اور ایکسیسریز
بہترین سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ فراہم کیے جاتے ہیں۔
📍 مقام: اولڈ کالج روڈ، نزد کہو والی زیارت، مانسہرہ
📞 رابطہ نمبر: 0345,6422888
مانسہرہ میں کمپیوٹر اور پرنٹر سے متعلق معیاری سامان اور قابلِ اعتماد سروس کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔

Photos from Daily Pakistan HD's post 08/06/2026

وادی چوڑ آلائی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اہم تفصیلات:
جاں بحق افراد کا تعلق: ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں سے دو کا تعلق پاشتو سے ہے، جبکہ ایک شخص کا تعلق نوگرام کس سے بتایا جا رہا ہے۔
مقتولین کی شناخت: ابتدائی اطلاعات کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں عزیزوں عرف عزیز کے بھائی، قاری حبیب بھی شامل ہیں۔
پولیس کارروائی:
بٹگرام کی تحصیل الائی کے علاقے چوڑ میں مبینہ متنازعہ جگہ پر دکان کی تعمیر کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
مقامی پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور واقعے کی مزید تفتیش اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jeddah