Pak Digital Services

Pak Digital Services

Share

04/04/2026

📞 Contact No # 0599340185

✨ ہماری پیش کردہ خدمات ✨

کیا آپ کو اپنے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی تجدید کی ضرورت ہے؟
ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں تیز، محفوظ اور آن لائن سروسز جو آپ کی سہولت کے لیے ہیں۔
آپ کی تمام ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں!

----------- 🛂 پاسپورٹ کی خدمات--------------

1️⃣ ختم شدہ پاسپورٹ کی تجدید
2️⃣ گمشدہ پاسپورٹ کا دوبارہ پرنٹ
3️⃣ نقصان زدہ پاسپورٹ کا دوبارہ پرنٹ
4️⃣ مکمل صفحات استعمال ہونے پر نیا پاسپورٹ بنوانا
5️⃣ نیا پیدا ہونے والے بچے کا پاسپورٹ بنوانا

---------------🆔 نادرا کی خدماتِ----------------

1️⃣ ختم شدہ شناختی کارڈ کی تجدید
2️⃣ گمشدہ شناختی کارڈ کا دوبارہ پرنٹ
3️⃣ نقصان زدہ شناختی کارڈ کا دوبارہ پرنٹ
4️⃣ شناختی کارڈ میں شادی شدہ کا اسٹیٹس، تصویر، سائن، ایڈریس تبدیل کرنا
5️⃣ نیا پیدا ہونے والے بچے کا شناختی کارڈ بنوانا
6️⃣ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) بنوانا

---------------- جوازات کی سروسز ----------------
آپ اپنے پاسپورٹ کی نقل معلومات بھی کروا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ سعودی عرب میں مختلف دیگر سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

💡 وضاحت:
ہم ایک نجی سروس فراہم کرنے والے ہیں، اور ہماری خدمات سرکاری اداروں جیسے نادرا یا وزارت خارجہ سے منسلک نہیں ہیں۔ ہم صرف آسان سروس کی سہولت فراہم کرتے ہیں، اور تمام درخواستیں اور فیصلے متعلقہ حکومتی اداروں کے ذریعے کیے جاتے ہیں۔

Disclaimer
We are a private service provider and are not affiliated with government institutions such as NADRA or the Ministry of Foreign Affairs. We only facilitate convenient service delivery, while all applications and decisions are processed and made by the respective government authorities.

-----------------------------------------------------------

06/01/2026

پاک آئی ڈی موبائل ایپ | نہ قطار، نہ انتظار، تمام سہولیات آپ کے فون پر
نادرا کی تمام خدمات، ایک جگہ آن لائن۔
- شناختی کارڈ، نائکوپ اور پی او سی کی تجدید یا ترمیم
- خاندان کے افراد کی تفصیل مفت دیکھنے کی سہولت
- آئی ڈی والٹ میں تمام ڈیجیٹل دستاویزات ایک جگہ محفوظ
- فارم ب اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت
- پاسپورٹ، جانشینی سرٹیفکیٹ اور اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لئے بائیومیٹرک تصدیق
اس کے علاوہ پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کا اندراج کرائیں، نادرا دفاتر میں اپائنٹمنٹ بک کریں، قریبی مرکز کی لوکیشن اور اتنظار کا متوقع وقت معلوم کریں، درخواست کو ایگزیکٹو کیٹیگری میں تبدیل کرائیں، یا وفاقی اور پنجاب کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس اور پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سمیت تمام خدمات گھر بیٹھے حاصل کریں۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت کا فائدہ اٹھائیں

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


King Saudi Street
Dammam
32262