Youth Forum Riyadh

Youth Forum Riyadh

Share

10/02/2026

یوتھ ڈیسک
یوتھ فورم۔ینگ پروفیشنلز۔بزم شاہین
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

Photos from Youth Forum Riyadh's post 09/01/2026

مجلس پاکستان کی طرف سے ریاض سعودی عرب میں موجود صحافی دوستوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلی یوتھ فورم سید ثاقب زبیر صاحب صدر یوتھ فورم محمد ابراہیم جٹ جنرل سیکریٹری یوتھ فورم توصیف احمد اور برادرم اسامہ فاروقی نے شرکت کی

30/12/2025

ریاض میں یوتھ فورم کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت رانا عبدالروف نے کی، جبکہ سید ثاقب زبیر، محمد ابراہیم جٹ، وقار نسیم وامق، اور ملک بلال احمد مہمانان گرامی تھے۔
رپورٹ:حسیب گوندل

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Malaz?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Al Malaz