SAZ KA RAZ
15/07/2020
https://youtu.be/nBkb2z0_0gI
حسرت ہے کئی سالوں سے
میں کھیلوں تیرے بالوں سے
گورے گورے گالوں سے
کالے کالے بالوں سے
اور بیٹھ کے ان کی چھاؤں میں
لوں مزے مست ہواؤں کے
اور بیٹھ کے ان کی چھاؤں میں
کروں درشن کالی گھٹاؤں کے
اور نظر پڑے جب پاؤں پے
چوم لوں ان کو چاؤں سے
اور دل میں آ ے خیال میرے
کیا رنگ ہیں تیری اداؤں کے
پھر دل میں آ ے خیال میرے
یوں دل کی حسر ت پوری ہو
رات گوڑی سے گوڑی ہو
تجھے کام نہ کوئی ضروری ہو
تجھے جانے کی نہ جلدی ہو
مجھے کھونے کا نہ ڈر ہو
بس آ منے سامنے گھر ہو
اور کھڑکی کھولے جب بھی تو
تیری مجھ پر ہی نظر ہو
یوں زندگی ذکیؔ بسر ہو
ہو رات کا منظر بالوں میں
اور چاند کا منظر گالوں پے
حسرت ہے کی سالوں سے
میں کھیلوں تیرے بالوں سے
Hasrat he kai saalon se# Mein khelun tere gaalon se KA RAZ # URDU POETRY he kai saalon se Shayari #
08/07/2020
Hasrat hay kai sadion se# Bahey pani nehron nadion se# SAZ KA RAZ # Hasrat hay kai sadion se # Latest Urdu Poetry #
02/07/2020
Hamad Bari Tala Hamad Bari Tala # Hamad Rab Tala # Urdu Shaiyri Punjabi Shaiyri
ہمارے سیاستدانوں کے کیا خوب کما لات ہیں
کچے گھر عوام کے ، اپنے شان دار محلا ت ہیں
ایس ۔ اے ۔ ذکیؔ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
ABHA , KSA
Abha
62521