Chakwal Karah Group

Chakwal Karah Group

Share

10/05/2026
05/05/2026

چکوال کی خوبصورت روایت اور ہماری ثقافت کی پہچان 🐂

یہ خوبصورت بیل کی ڈرائنگ ملک اسد عدالت (وسنال) کی محنت اور فن کا بہترین نمونہ ہے۔ ہمارے علاقے میں بیل صرف جانور نہیں بلکہ عزت، طاقت اور روایت کی علامت ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ اپنی ثقافت اور روایات کو زندہ رکھا جائے اور نئی نسل تک پہنچایا جائے۔

اگر آپ کو یہ آرٹ ورک پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ❤️

16/02/2026

کراہ ہمارا شوق نہیں، ہماری روایت ہے
اور روایتیں کبھی نہیں مرتیں۔..! 🌙🤍

05/06/2025

Chakwal Karah group (Qatar)🇶🇦🇵🇰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Doha