Bilal Azhar Rana.

Bilal Azhar Rana.

Share

14/05/2026

پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے جو منظر قومی اسمبلی میں پیش کیا، وہ انتہائی شرمناک تھا۔

پی ٹی آئی کا شیرازہ اس لیے نہیں بکھرا کہ بانی چیئرمین جیل میں ہیں بلکہ اس لئے بکھرا کہ پارٹی منظم جماعت نہیں بن پائی۔

جہاں میرٹ کا معیار غلامی ہو، وہاں صلاحیت اور قابلیت عیب بن جاتا ہے۔

نتیجہ قومی اسمبلی میں سب کے سامنے تھا۔

اکبر ایس بابر
بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف
#خیبرپختونخوا Akbar S Babar PTI (official) Hameed Bangash Hameed

Want your organization to be the top-listed Government Service in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


House No 10 Offers Colony
Wah
47040