All in one
17/06/2026
🏏 عائزہ فلڈ لائٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل 🏆
فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی دبنگ ایس ایچ او مظہر فرید گوندل صاحب (تھانہ دانیوال) تھے، جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ایونٹ کی رونق بڑھائی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شہزاد سہو کو کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور تمام کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے مظہر فرید گوندل صاحب کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان کی آمد پر خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا:
“جرم سے نفرت ہے، انسان سے نہیں۔”
انہوں نے جرائم پیشہ افراد سے اپیل کی کہ وہ جرائم کا راستہ چھوڑ کر محنت و مزدوری اختیار کریں، حق حلال کی روزی کمائیں، کیونکہ جرم کا راستہ بدنامی اور برا انجام لے کر آتا ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق مظہر فرید گوندل صاحب کی تعیناتی کے بعد علاقے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
❤️ کھیل، امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے ایسے مثبت اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Noor Shah P/o Sargana Tehsil Mailsi Dsitt Vehari
Vehari
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |