Muhammad Rashid barvi attari
فیضان مدینہ کراچی اتنے زیادہ عمامے والے نمازی
اس وقت فیضان مدینہ کراچی میں درست قرآن پڑھانے حافظ بنانے والے اساتذہ کرام کا اجتماع ہو رہا ہے
*یاد رہے 20 ہزار سے زیادہ دعوت اسلامی حفظ و ناظرہ کے مدراس چلا رہی ہے # # dawateislami #انشاء Muhammad Rashid barvi attari ❤🩹
السلام و علیکم آپ سب کو آپ کے اہلخانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں❤️
آہ کیا عشق ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کیا تڑپ ۔۔۔۔۔۔
12ماہ قافلے کے عاشقان رسول۔۔۔۔۔
# #انشاء
فیصل آباد میں تقسیم اسناد اجتماع #انشاء Muhammad Rashid barvi attari
*الحمدللّٰه الکریم*
`ایک ماہ اجتماعی قافله`
🔄 *دن* 03
🗓️ 15 مئی 2026
12ماہ پاکستان ذمہ دار
`مولانا شاکر عطاری مدنی`
*کی آمد ہوئی۔*
بارہ ماہ کے عاشقانِ رسول کو
_بارہ ماہ میں آنے کے مقاصد_
_مسکراہٹ ، سنت کے مطابق لباس_
_بارہ ماہ میں استقامت_
_امیر اہلسنت کا اندازِ نیکی کی دعوت_
_مبلغ کو کیسا ہونا چاہیے!_
*کے موضوع پر تربیتی مدنی پھولوں سے نو
📍مقام: جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ
شاد باغ شالیمار ٹاؤن شمالی ڈسٹرکٹ لاہور
*شعبہ قافلہ 12 ماہ*
#
الحمدللہ رب العالمین
شعبہ قافلہ دارسنہ پاکستان کے ذمہ دار
محمد راشد محمود عطاری صاحب نے
12ماہ قافلے میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیو کی تربیت فرمائی ہے #
# #انشاء elsvideo # Muhammad Rashid T Muhammad Rashid barvi attari ❤🩹 # #انشاء
ایک ماہ کا اجتماعی قافلے اسلامی بھائیو کی تربیت فرمائی ہے
پاکستان کے ذمہ دار مولانا محمد شاکر مدنی عطاری صاحب
# Muhammad Rashid barvi attari ❤🩹 iralreelschallenge
2025/2026 میں ملتان ڈویژن سے 12ماہ قافلے کا سفر مکمل کرنے والے عاشقان رسول کا سنتوں بھرا اجتماع
ملتان
12/05/2026
#انشاء # Muhammad Rashid barvi attari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Layyah
Vehari
LAYYAH