TSP News
02/05/2025
بے شک
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں، میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس❤️
Happy Mother's Day Ammi ❤️
ھر خوشی کی راحت ادھوری ھے کہ میری خوشی میں دل سے خوش ھونے والی آپکی ذات موجود نہیں۔ھر دکھ کی اذیت زیادہ ھے کہ مجھے گرم ھوا سے بھی بچانے والا چھپانے والا آپکا دوپٹہ نہیں۔۔سب سے مکمل محبت آپ ھو امی۔سب سے کامل محبت آپکی۔
اللہ پاک آپکو اپنے پاس بہت خوش رکھے۔آمین
ھر ماں کا سایہ سلامت رھے اولاد پر اور کوئی ماں کبھی اداس نا ھو۔آمین۔
اگر شرم محسوس نہ کرو تو یہ پوسٹ پوری دنیا تک پہنچائیں ساری دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈر صرف حضرت محمدؐ ہیں بیشک
12/05/2024
وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوئے ہیں

دور جدید کی یہ ڈیجیٹل بدعت کیا آپ اس عمل کی حمایت کرتے ہیں اور
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tibba Sultan Pur
Vehari