Digital Dogar

Digital Dogar

Share

30/07/2025

🌐 آپ کی ویب سائٹ جام ہو گئی ہے؟ بیک لنکس کی طاقت آزمائیے!

کبھی ہم بھی روز گھنٹوں Google Analytics دیکھتے تھے — لیکن گراف ہلتا ہی نہیں تھا۔
خود اپنی ویب سائٹ پر محنت کی… صاف نیت، خالص حکمت عملی، اور وہ SEO جو واقعی کام کرتی ہے۔

آج الحمدللہ ہماری ویب سائٹ 50,000+ ٹریفک تک پہنچ چکی ہے اور اب ہم چاہتے ہیں کہ یہ فائدہ صرف ہمارا نہ ہو۔

اگر آپ اپنی ویب سائٹ کو نیند سے جگانا چاہتے ہیں،

تو بیک لنک حاصل کریں!
🎯 High authority
💡 Niche relevant
🧩 Organic growth oriented

👇 ابھی واٹس ایپ کیجیے۔

21/04/2025

(کہانی ہر اُس بزنس کے لیے جو گوگل پر ہے
مگر دِلوں میں نہیں😉)

آپ کی ویب سائٹ گوگل پر رینک کر رہی ہے.؟

زبردست۔

لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ visitor صرف کلک نہیں کرتا , وہ سوچتا ہے؟

اور یہی وہ مقام ہے جہاں زیادہ تر ویب سائٹس کی کہانی THE END ہو جاتی ہے۔😎

کیونکہ: انسان گوگل کے الگورتھم سے نہیں،
اپنے "دماغی فِلٹر" سے فیصلہ کرتا ہے۔

آئیے ایک مثال سے سمجھتے ہیں:

ایک پراپرٹی ویب سائٹ ہے وہ اس keyword پر رینک کر رہی ہے:
"Best property Investment in New York"

وزیٹر آیا، دیکھا…
لیکن 3 سیکنڈ بعد واپس چلا گیا۔

کیوں؟

کیونکہ:

ویب سائٹ کی پہلی جھلک میں خوف تھا، اعتماد نہیں

دوبارہ غور سے پڑھیں

🥴 خوف تھا، اعتماد نہیں

جملوں میں دعویٰ تھا، مگر دلیل نہیں

اور سب سے بڑھ کر، "ہیومن ٹچ" کی مکمل غیر موجودگی

گوگل نے تو ویب سائٹ دکھا دی لیکن انسانی دماغ نے فوراً چھانٹی کر دی

"گوگل کو آپ SEO سے متاثر کرتے ہیں، مگر انسان کو سائیکالوجی سے!"

اگر آپ کا صفحہ صرف یہ کہتا ہے:
"Luxury Villa Available – Book Now!"

تو انسان سوچتا ہے: "یہ تو ہر کوئی کہہ رہا ہے…یہ بھی سب جیسا ہی ہے🥴؟"

لیکن اگر آپ کہیں:

"وہ لوگ جو نیو یارک میں نہ صرف جائیداد خریدتے ہیں، بلکہ اپنے بچوں کا کل بھی محفوظ بناتے ہیں، وہ اس ایریا کا انتخاب کرتے ہیں۔"

تو دماغ پھر متوجہ ہو کرسوچتا ہے…

اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں lead پیدا ہوتی ہے۔

دماغ کیا مانگتا ہے؟

1. کلیئرٹی❤️، میں کہاں آیا ہوں؟

2. سچائی ❤️۔۔۔ کیا یہ لوگ واقعی سمجھدار اور مخلص ہیں یا صرف بیچنے والے؟

3. ریلیوینس ❤️ کیا یہ میرا مسئلہ جانتے ہیں؟

4. اعتماد❤️ — کیا میں ان کے کہنے پر وقت یا پیسہ لگا سکتا ہوں؟

اب بتائیں…

کیا آپ کی ویب سائٹ یہ سب دیتی ہے؟

یا صرف ایک اور "مارکیٹنگ کا شور" ہے جو ہزاروں آوازوں میں گم ہو جاتا ہے؟

کچھ سمجھ آیا؟

✅ رینکنگ صرف دروازہ ہے

مگر اندر آنے کے بعد وزیٹر کو اگر "انسانی خوشبو" نہ ملی،
تو وہ پلٹ کر واپس چلا جائے گا…
اور گوگل کے analytics میں آپ صرف "Bounce Rate" دیکھتے رہ جائیں گے۔😎

۔SEO کا مطلب ہے: انسان کو سمجھنا — اور گوگل کو بتانا کہ ہم اسے سمجھتے ہیں۔

آپ بھی یہی چاہتے ہیں ناں؟

تو ایک بار چپ چاپ اپنی سائٹ کھول کر، "خود کو" وزیٹر سمجھ کے دیکھیں

کیا آپ رکیں گے؟

اگر نہیں…
تو پھر بات کیجیے، ہم وہ سوچ بیچتے ہیں جو گوگل کو نہیں،
بلکہ انسان کو بھی قائل کرے۔
ان شاء اللہ۔

14/03/2025

🕺ابھی بھی بہت زیادہ دیر نہیں ہوئی.😊

لنک سے پائی اکاؤنٹ بنا لیں۔KYC میری ہو گئی ہے۔ ٹرانسفر ایبل بیلنس شو ہو گیا ہے۔ مین نیٹ میں بھی جلدی ٹرانسفر ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ جو لوگ لنک سے پائی ایپ جوائن کریں گے۔ کے وائی سی کی گائیڈنس کے لیے ان کا whatsapp گروپ بھی بنایا جا سکتا ہے۔

To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/MrDogar

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


School Road Danewal
Vehari
61100