Human & Animals Health Tips

Human & Animals Health Tips

Share

21/10/2025

لمپی سکن سے بچنے کیلئے
لمپی سکن والے جانور کو انجکشن 🚫❌ نہ لگوائیں
لمپی سکن والے جانور پر پنکھا چلاکر ہوا دیں اور ٹھنڈی اور خشک جگہ پر بانھدیں
لمپی سکن والے جانور کو نہلانا نہیں
ہر ایک دو گھنٹے میں پانی پلانا چاہیے 💯 جانور خود پانی پی سکتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ بوتل کی مدد سے خود پانی پلائیں
جانور کو بخار ہے تو دوگولی پینا ڈال ہر 36گھنٹے میں دیں اور اگر زیادہ تیز بخار کی حالت میں تین3یا4گولیاں دیں
ڈیلی شام کے وقت آدھاکلودودھ بکری 🐐 کا مل جائے تو 💯 ہے ورنہ دودھ ضرور پیلائیں
لمپی سکن کے دانے اگر پھٹ جائیں تو ایک درخت ہے جو پاکستان میں مشہور جنڈ نام کا درخت ہے اس کے پتے رگڑ کر پانی نکال کر ان زخموں پر لگائیں اور جنڈ کے پتے لمپی سکن والے جانور کو کھلائیں
اگر زخموں میں کیڑے ہیں تو فینائل گولیاں اور پرانا کالا تیل جو موٹر سائیکل سے نکلتاہے پرانا موبل آئل وہ لگائیں
انشاء اللہ کی مدد سے جانور ٹھیک ہو جائے گا 💯👉
عمل لازمی ہے اور انجکشن 🚫 نہیں لگوانے ❌🚫💯👉 گڑ اور سونف رگڑ کر مکس کر کے ڈیلی استعمال کریں 🌹👌💯

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Vehari